پاکستانی زبانوں کا ادب اور قومی تشخص

پاکستانی زبانوں میں مغربی ادب کے تراجم کی روایت

پاکستانی زبانوں کا ادب اور قومیت پرستی

پاکستانی زبانوں کا مزاحمتی ادب

پاکستانی زبانوں کا ادب اور سماجی رویے

پاکستانی زبانوں کے ادب کا لسانیاتی جائزہ

پاکستانی زبانوں کے ادب میں باغیانہ رویے

پاکستانی زبانوں کے ادب میں سیاسی شعور

پاکستانی زبانوں کا ادب اور مادیت پرستی کے تصورات

پاکستانی زبانوں پرمغربی زبانوں کے اثرات

پاکستانی زبانوں کا تانیثی ادب اور نو آبادیات

مابعدِ نو آبادیاتی ادب کی بین المتنیت

ما بعدِ نو آبادیاتی ادب کی عہدِ جدید سے مطابقت

پاکستانی زبانوں میں ما بعد نو آبادیاتی مباحث

انگریزی زبان اور ادب کے پاکستانی زبانوں کے ادب پر اثرات

کانفرنس میں شرکت کے خواہش مند محققین / اسکالر اور طلبہ کانفرنس کا بنیادی تھیم، مقاصد اور ذیلی موضوعات / عنوانات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مقالے کا خلاصہ مقررہ تاریخ تک ہر صورت میں ارسال کر دیں تاکہ مذکورہ کانفرنس کے لیے انھیں کتابی صورت میں شائع کیا جا سکے۔مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والا خلاصہ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔